Mason job in Qatar, apply now. (قطر میں میسن کی نوکری، ابھی اپلائی کریں) Must be skilled in masonry work. (میسن کے کام میں مہارت ہونا ضروری ہے) Experience in any Arab country is required. (کسی بھی عرب ملک میں کام کا تجربہ ہونا چاہیے) Qatari Iqama should not be expired. (قطری اقامہ ختم نہیں ہونا چاہیے) Job location is in Doha. (دوحہ میں نوکری کی جگہ ہے) Knowing Arabic language is a plus. (عربی زبان بولنا آتی ہو تو بہتر ہے) Sponsorship transfer will be required. (تنازل ضروری ہو گا) Monthly salary is 1100 Qatari Riyals. (تنخواہ مہینے کی 1100 قطری ریال ہے) Send your CV on WhatsApp. (اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں) WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر +97466320364
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔