Mason Job in Bahrain.
(بحرین میں میسن کی نوکری)
Experienced tile mason is needed.
(اچھے تجربے والے ٹائل میسن کی ضرورت ہے)
Must be an expert in tile and marble work.
(ٹائل اور ماربل کے کام میں ماہر ہونا چاہیے)
Bahrain residence permit is required.
(بحرین کا اقامہ ضروری ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Other facilities will also be available.
(دیگر سہولتیں بھی میسر ہوں گی)
Job is in Manama.
(منامہ میں نوکری ہے)
Asian candidates are needed.
(ایشین امیدوار کی ضرورت ہے)
For more information, contact on WhatsApp. Only message, do not call.
(مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں. صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+97333114486
ممکن ہے یہ نوکری دستیاب نہ ہو کیونکہ یہ دو ہفتے سے زیادہ پرانی ہے
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں