Marketing Specialist Job in Kuwait – Apply Now.
(کویت میں مارکیٹنگ سپشلسٹ کی نوکری، ابھی اپلائی کریں)
Good experience in marketing is required.
(مارکیٹنگ کا اچھا تجربہ ضروری ہے)
Must be fluent in Arabic and English.
(اچھی عربی اور انگلش زبان آتی ہو)
Bachelor’s degree in Marketing, Business, or a related field is necessary.
(مارکیٹنگ ، بزنس یا متعلقہ شعبے میں بیچلر کی ڈگری ضروری ہے)
Kuwaiti ID must be available.
(کویتی آئی ڈی موجود ہونی چاہیے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Other benefits will also be provided.
(دیگر سہولتیں بھی فراہم کی جائیں گی)
Only candidates with proven experience should apply.
(صرف ثابت شدہ تجربے والے امیدوار اپلائی کریں)
Send your CV via email.
(اپنی سی وی ای میل کر دیں)
Contact Email – رابطے کے لیے ای میل
hr@designhubkw.com
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں