Marketing Executive Job in Qatar.
(قطر میں مارکیٹنگ ایگزیکٹوکی نوکری)
Two years of experience in Qatar is necessary.
(قطر کا دو سال کا تجربہ ضروری ہے)
Should be skilled in marketing related to industrial catering.
(انڈسٹریل کیٹرنگ سے متعلق مارکیٹنگ میں مہارت ہونی چاہیے)
Qatari ID is necessary.
(قطر کی آئی ڈی ضروری ہے)
Qatari driving license is required.
(قطر کا ڈرائیونگ لائسنس ہونا چاہیے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Other facilities will also be available.
(دیگر سہولتیں بھی میسر ہوں گی)
Good Arabic speaking skills are necessary.
(اچھی عربی بولنا ضروری ہے)
Send your CV via email.
(اپنی سی وی ای میل کر دیں)
Contact Email – رابطے کے لیے ای میل
careers@desertwingsgroup.com
ممکن ہے یہ نوکری دستیاب نہ ہو کیونکہ یہ دو ہفتے سے زیادہ پرانی ہے
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں