Light Driver Job in Kuwait. (کویت میں لائٹ ڈرائیور کی نوکری) Experienced driver needed. (اچھے تجربے والے ڈرائیور کی ضرورت ہے) Relevant driving license in Kuwait is necessary. (کویت کامتعلقہ ڈرائیونگ لائسنس ہونا چاہیے) Kuwaiti ID is necessary. (کویتی آئی ڈی ضروری ہے) Transferable visa 18 is necessary. (ٹرانسفرایبل ویزا18ضروری ہے) Salary will be finalized after the interview. (تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی) Other facilities will also be provided. (دیگر سہولتیں بھی فراہم کی جائیں گی) Having your own car is preferable. (اپنی کار موجود ہو تو بہتر ہے) Send your CV by email. (اپنی سی وی ای میل کر دیں) Contact Email – رابطے کے لیے ای میل husenighulam77@gmail.com
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔