Lift Technician Job in Kuwait

Job ID: 8712

Lift Technician Job in Kuwait, apply now.
(کویت میں لفٹ ٹیکنیشن کی نوکری، ابھی اپلائی کریں)
Lift technician with excellent experience is required.
(بہت اچھے تجربے والے لفٹ ٹیکنیشن کی ضرورت ہے)
Expertise in repair and new installation work is necessary.
(مرمت اور نئے کام میں مہارت ضروری ہے)
Kuwait residency permit must not be expired.
(کویت کا اقامہ ختم نہیں ہونا چاہیے)
One-year contract will be given.
(ایک سال کا کنٹریکٹ ہو گا)
Salary will depend on experience.
(تنخواہ تجربے کے حساب سے ہو گی)
Basic Arabic and good English should be known.
(بنیادی عربی اور اچھی انگلش آتی ہو)
Immediate requirement for expert lift technician.
(ماہر لفٹ ٹیکنیشن کی فوری ضرورت ہے)
Contact for more information.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+96551559859

This job is no longer available
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے

Dear Job Seekers: Never pay for job offers. Genuine employers cover all costs, and trusted recruiters are paid by them—not you. Any demand for payment is a scam. Report it immediately.

محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: ملازمت کے لیے کبھی ادائیگی نہ کریں۔ مستند آجر تمام اخراجات خود اٹھاتے ہیں، اور قابل اعتماد بھرتی ایجنسیاں آجر سے معاوضہ لیتی ہیں۔ رقم کا مطالبہ دھوکہ دہی ہے۔ فوری اطلاع دیں۔