Lift Technician Job

Post ID: 5185
Country: Qatar (قطر)

Lift technician Job in Qatar.
(قطر میں لفٹ ٹیکنیشن کی نوکری)
Five years of experience in Arab countries is necessary.
(عرب ممالک کا پانچ سال کا تجربہ ضروری ہے)
Must be skilled in working on lifts from different companies.
(مختلف کمپنیوں کی لفٹ پر کام کرنے میں مہارت ہونی چاہیے)
Expertise in all tasks related to lift technician is necessary.
(لفٹ ٹیکنیشن سے متعلقہ تمام کاموں کا ماہر ہونا ضروری ہے)
Qatar ID is required.
(قطر کی آئی ڈی ضروری ہے)
Basic Arabic and English language are required.
(بنیادی عربی اور انگلش زبان ضروری ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Other benefits will also be provided.
(ديگر مراعات بھی فراہم کی جائيں گی)
Send your CV on WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Only message, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+97431311619

This job is no longer available.
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے۔

Dear Job Seekers: Never pay for job offers. Genuine employers cover all costs, and trusted recruiters are paid by them—not you. Any demand for payment is a scam. Report it immediately.

محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: ملازمت کے لیے کبھی ادائیگی نہ کریں۔ مستند آجر تمام اخراجات خود اٹھاتے ہیں، اور قابل اعتماد بھرتی ایجنسیاں آجر سے معاوضہ لیتی ہیں۔ رقم کا مطالبہ دھوکہ دہی ہے۔ فوری اطلاع دیں۔