Laundry Worker Job in Bahrain is available today.
(بحرین میں لانڈری ورکر کی نوکری آج دستیاب ہے)
Two years’ experience in working at a laundry shop is necessary.
(لانڈری کی دوکان پر کام کا دو سال کا تجربہ ضروری ہے)
Must be skilled in washing clothes, ironing, and Other tasks.
(کپڑے دھونے، استری کرنے اور دیگر کاموں میں مہارت ہونی چاہیے)
Bahraini Iqama must be available.
(بحرین کا اقامہ موجود ہونا لازمی ہے)
Four holidays per month.
(مہینے میں 4چھٹیاں ہوں گی)
Duty is 12 hours.
(ڈیوٹی 12گھنٹے ہے)
Salary is 150 Bahraini Dinar per month.
(تنخواہ مہینے کی 150 بحرینی دینار ہے)
Overtime will also be given.
(اوورٹائم بھی ملے گا)
Food, accommodation, and transport will be your own responsibility.
(کھانا، رہائش اور ٹرانسپورٹ آپ کی اپنی ہو گی)
Send message on WhatsApp for more information.
(مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر میسج کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+97337310545
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں