Laundry Worker Job in Bahrain, apply now.
(بحرین میں لانڈری ورکر کی نوکری، ابھی اپلائی کریں)
The following workers are needed for laundry work.
(لانڈری میں کام کے لیے درج ذیل ورکر کی ضرورت ہے)
Staff is required for steam press and manual ironing work.
(سٹیم پریس اور مینوئل استری کے کام کے لیے سٹاف کی ضرورت ہے)
Washer operators needed for machine washing and stain removal.
(مشین پر کپڑے دھونے اور داغ صاف کرنے کے لیے واشر آپریٹرز کی ضرورت ہے)
Relevant experience is preferable.
(مناسب تجربہ ہو تو بہتر ہے)
Bahrain Iqama must be available.
(بحرین کا اقامہ موجود ہونا چاہیے)
Sponsorship transfer is necessary.
(تنازل ضروری ہے)
Good salary and accommodation will be provided.
(اچھی تنخواہ اور رہائش فراہم کی جائے گی)
Overtime will also be given.
(اوورٹائم بھی ملے گا)
Contact for more information.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+97334567004
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں