Laundry Worker Job in Bahrain.
(بحرین میں لانڈری ورکر کی نوکری)
Very good experience in laundry work is necessary.
(لانڈری میں کام کا بہت اچھا تجربہ ہونا چاہیے)
Expertise in washing and ironing clothes is necessary.
(کپڑے دھونے اور استری کرنے میں مہارت ہونی چاہیے)
Expert in keeping record of clothes, blankets and Other items.
(کپڑے ، کمبل اور دیگر اشیاء کا ریکارڈ رکھنے میں ماہر ہو)
Arabic and English language is necessary.
(عربی اور انگلش زبان ضروری ہے)
Capability to manage laundry shop is necessary.
(لانڈری کی دوکان سنبھالنے کی قابلیت ہونی چاہیے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Other facilities will also be provided.
(دیگر سہولتیں بھی فراہم کی جائیں گی)
For more information, contact us.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+97336889511
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں