Laundry Staff Job in Oman is available. (عمان میں لانڈری سٹاف کی نوکری دستیاب ہے) Need counter person, clothes washer, and ironing staff. (کاونٹر پرسن، کپڑے دھونے والےاور کپڑے استری کرنے والے امیدواروں کی ضرورت ہے) One year of experience is required. (ایک سال کا تجربہ ضروری ہے) Omani ID is mandatory. (عمان کی آئی ڈی ضروری ہے) Matric education is required. (تعلیم میٹرک ضروری ہے) Age should not be more than 40 years. (عمر 40سال سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے) Hindi and Arabic language are required. (ہندی اور عربی زبان ضروری ہے) Salary will be based on experience. (تجربے کی بنیاد پر تنخواہ ہو گی) Send your CV on WhatsApp. (اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں) Only message, do not call. (صرف میسج کریں، کال نہ کریں) WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر +96897549900
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔