Land Surveyor Job in Saudi Arabia. (سعودی عرب میں لینڈ سرویئرکی نوکری) Expertise in civil construction work is necessary. (سول کنسٹرکشن کے کام میں مہارت ہونی چاہیے) Certified 10 years of experience is mandatory. (تصدیق شدہ 10سال کا تجربہ ضروری ہے) Salary will be finalized after the interview. (تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی) Other benefits will also be provided. (ديگر مراعات بھی فراہم کی جائيں گی) Job is in Tarif. (نوکری طريف میں ہے) Saudi residence permit is mandatory. (سعودی اقامہ ضروری ہے) Send your CV via WhatsApp. Only message, no calls. WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر +966552772331
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔