Labor Worker Job in Saudi Arabia. (سعودی عرب میں لیبر ورکر کی نوکری) Two workers are required for loading and unloading. (لوڈنگ اور ان لوڈنگ کے لیے 2 ورکر کی ضرورت ہے) Work is in a cold store. (کولڈ سٹور میں کام ہے) Age must be under 25 years. (عمر25سال سے کم ہونی چاہیے) Basic English language reading is required. (بنیادی انگلش زبان پڑھنا ضروری ہے) Work has to be done in a cold environment. (ٹھنڈے ماحول میں کام کرنا ہو گا) Job is in Jeddah. (جدہ میں نوکری ہے) Good salary will be offered. (اچھی تنحواہ فراہم کی جائے گی) Contact for further information. (مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں) Contact Number – رابطے کے لیے نمبر +966540530071
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔