Labor Worker Job in Saudi Arabia. (سعودی عرب میں لیبر ورکر کی نوکری) Long-term project. (لمبے عرصے کا پروجیکٹ ہے) Duty is six days a week, with overtime on Fridays. (ہفتے میں چھے دن ڈیوٹی اور جمعہ کے دن اوور ٹائم ہے) Salary is 1800 Saudi Riyals per month. (تنخواہ مہینے کی 1800 سعودی ریال ہے) Salary will be paid on time every month. (ہر مہینے تنخواہ وقت پر ملے گی) Duty is 10 hours daily. (ڈیوٹی 10گھنٹے ہے) The project is in Al-Qassim. (القصیم میں پروجیکٹ ہے) Saudi Iqama is required. (سعودی اقامہ موجود ہونا ضروری ہے) Contact for more information. (مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں) Contact Number – رابطے کے لیے نمبر +966501321636
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔