Labor Worker Job in Bahrain. (بحرین میں لیبر ورکر کی نوکری) Bahrain’s Iqama is mandatory. (بحرین کا اقامہ ضروری ہے) Accommodation will be provided. (رہائش دی جائے گی) Free transport facility is available. (ٹرانسپورٹ کی سہولت فری ہے) Salary is 120 Bahraini Dinars per month. (تنخواہ مہینے کی 120 بحرینی دینار ہے) Sponsorship transfer is mandatory. (تنازل ضروری ہے) Duty is 12 hours long. (ڈیوٹی12گھنٹے ہے) Two holidays per month. (مہینے میں دو چھٹیاں ہیں) For more information, contact on WhatsApp. (مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں) Only message, do not call. (صرف میسج کریں، کال نہ کریں) WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر +97335478699
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔