Kitchen Helper Job in Oman. (عمان میں کچن ہیلپر کی نوکری) Helper required for a café kitchen. (کیفے کے کچن میں ہیلپر کی ضرورت ہے) Experience in a café or restaurant is preferable. (کیفے یا ریسٹورنٹ میں کام کا تجربہ ہو تو بہتر ہے) Omani residency (Iqama) is required. (عمانی اقامہ ضروری ہے) Sponsorship transfer will not be possible. (تنازل نہیں ہو گا) Work contract will be issued. (کام کا کنٹریکٹ کیا جائے گا) Good salary will be provided. (اچھی تنخواہ مہیا کی جائے گی) Must be able to speak Arabic. (عربی بولنا آتی ہو) For more information, contact: (مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں) Contact Number – رابطے کے لیے نمبر +96896024158
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔