Kitchen Helper Job in Bahrain.
(بحرین میں کچن ہیلپر کی نوکری)
Assistance required in dishwashing and other kitchen tasks.
(برتن دھونے اور کچن کے دیگر کاموں میں مدر کرنی ہو گی)
Appropriate experience is needed.
(مناسب تجربہ ہونا چاہیے)
Pakistani helper required for a Pakistani restaurant.
(پاکستانی ریسٹورنٹ میں پاکستانی ہیلپر چاہیے)
Food will be provided.
(کھانا ملے گا)
Accommodation will also be available.
(رہائش بھی دستیاب ہے)
Visa will be provided.
(ویزا بھی فراہم کیا جائے گا)
Salary is 100 to 120 Bahraini Dinars per month.
(تنخواہ مہینے کی 100سے120 بحرینی دینار ہے)
Duty is 12 hours daily.
(ڈیوٹی12گھنٹے ہے)
Send your CV via WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیے نمبر
+97333196555
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں