Kitchen Helper Job in Saudi Arabia.
(سعودی عرب میں کچن ہیلپر کی نوکری)
Immediate requirement for Kitchen Helper in Fast Food Restaurant.
(فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ میں کچن ہیلپر کی فوری ضرور ت ہے)
Experience of working in restaurant is necessary.
(ریسٹورنٹ میں کام کا تجربہ ہونا ضروری ہے)
Knowledge of grilling and frying is required.
(گرل اور فرائی کے کام کا علم ہونا چاہیے)
Saudi Arabian residence permit is mandatory.
(سعودی عرب کا اقامہ ضروری ہے)
Salary will be finalized after interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Other facilities will also be provided.
(دیگر سہولتیں بھی فراہم کی جائیں گی)
Job is located in Al Khobar.
(الخبر میں نوکری ہے)
Send your CV on WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Message only, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+966561442496
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں