Kitchen Helper Job in Bahrain.
(بحرین میں کچن ہیلپر کی نوکری)
Helper required for dishwashing and other tasks.
(برتن دھونے اور دیگر کاموں کے لیے ہیلپر کی ضرورت ہے)
Work in a Pakistani restaurant.
(پاکستانی ریسٹورنٹ میں کام ہے)
Residence and food will be provided.
(رہائش اورکھانا فراہم کیا جائے گا)
Salary ranges from 100 to 120 Bahraini Dinars per month.
(تنخواہ مہینے کی 100سے120 بحرینی دینار تک ہے)
Visa will also be provided.
(ویزا بھی فراہم کیا جائے گا)
Duty is 12 hours.
(بارہ گھنٹے ڈیوٹی ہے)
Only Pakistani candidates are required.
(صرف پاکستانی امیدوار کی ضرورت ہے)
Job location is in Jad Ali.
(جدالی میں کام کی جگہ ہے)
Contact for more information immediately.
(مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+97333196555
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں