Kitchen helper Job in Bahrain.
(بحرین میں کچن ہیلپر کی نوکری)
Experience in kitchen work is required.
(کچن میں کام کا تجربہ ہونا چاہیے)
Bahrain Iqama is required.
(بحرین کا اقامہ ضروری ہے)
Bahrain driving license is required.
(بحرین کا ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے)
Accommodation will be provided.
(رہائش فراہم کی جائے گی)
20 Dinars will be given for food.
(کھانے کے لیے20دینار ملیں گے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Duty is 10 hours.
(دس گھنٹے ڈیوٹی ہے)
One day off per week.
(ہفتے میں ایک چھٹی ہے)
Send your CV on WhatsApp. Message only, do not call.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں. صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیے نمبر
+97333047743
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے۔