Kitchen Helper Job in Kuwait. (کویت میں کچن ہیلپر کی نوکری) A helper is needed for preparing pastries and cakes. (پیسٹری اور کیک وغیرہ تیار کرنے کے لیے ہیلپر کی ضرورت ہے) Relevant experience is mandatory. (متعلقہ تجربہ ہونا ضروری ہے) Good proficiency in Arabic or English is preferred. (اچھی عربی یا انگلش آتی ہو تو بہتر ہے) Salary will be finalized after the interview. (تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی) Other benefits will also be provided. (دیگر مراعات بھی مہیا کی جائيں گی) Residency permit should be available. (اقامہ موجود ہونا چاہیے) Send your CV on WhatsApp. (اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں) Message only, do not call. (صرف میسج کریں، کال نہ کریں) WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر +96599544759
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔