Kitchen Helper Job in Bahrain. (بحرین میں کچن ہیلپر کی نوکری) Kitchen helper job in a cafeteria. (کیفے ٹیریا میں کچن ہیلپر کی نوکری ہے) Bahraini driving license is necessary. (بحرین کا ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے) Experience in driving a minivan is preferred. (منی وین چلانے کا تجربہ ہوتو بہتر ہے) Duty is 9 hours. (ڈیوٹی9گھنٹے ہے) Visa and transport will be provided. (ویزا اور ٹرانسپورٹ فراہم کی جائے گی) Salary is 170 Bahraini Dinars per month. (تنخواہ مہینے کی 170 بحرینی دینار ہے) Food and accommodation are included in the salary. (کھانا اور رہائش تنخواہ میں شامل ہے) Annual leave and ticket after two years will be provided. (ہر سال چھٹی اور دو سال کے بعد ٹکٹ ملے گی) Send your CV on WhatsApp. (اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں) WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر +97332217514
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔