Kitchen equipment technician job in Bahrain

Post ID: 8299
Country: Bahrain (بحرین)

Kitchen equipment technician job in Bahrain, apply now.
(بحرین میں باورچی خانے کے آلات کے ٹیکنیشن کی نوکری، ابھی اپلائی کریں)
Must be skilled in pressure fryers, open deep fat fryers, sandwich grills, flat top grills, chest freezers, and chillers.
(پریشر فرائیرز، اوپن ڈیپ فیٹ فرائیرز، سینڈوچ گرلز، فلیٹ ٹاپ گرلز، چیسٹ فریزر اور چلرز کے کام میں مہارت ہونا ضروری ہے)
Five years of verified experience is required.
(پانچ سال کا تصدیق شدہ تجربہ ضروری ہے)
Bahraini Iqama must be available.
(بحرینی اقامہ موجود ہونا چاہیے)
Basic Arabic and good English are essential.
(بنیادی عربی اور اچھی انگلش ضروری ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Other facilities will also be provided.
(دیگر سہولتیں بھی فراہم کی جائیں گی)
Send your CV via email.
(اپنی سی وی ای میل کر دیں)
Contact Email – رابطے کے لیے ای میل
ceo@chicketarabia.com

This job is no longer available.
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے۔

Dear Job Seekers: Never pay for job offers. Genuine employers cover all costs, and trusted recruiters are paid by them—not you. Any demand for payment is a scam. Report it immediately.

محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: ملازمت کے لیے کبھی ادائیگی نہ کریں۔ مستند آجر تمام اخراجات خود اٹھاتے ہیں، اور قابل اعتماد بھرتی ایجنسیاں آجر سے معاوضہ لیتی ہیں۔ رقم کا مطالبہ دھوکہ دہی ہے۔ فوری اطلاع دیں۔