Kitchen Appliance Technician Job

Post ID: 1986
Country: Qatar (قطر)

Kitchen Appliance technician Job in Qatar.
(قطر میں کچن ایپلائینس ٹیکنیشن کی نوکری)
Five years of experience is required.
(پانچ سال کا تجربہ ضروری ہے)
Expertise in kitchen appliance service technician work is essential.
(کچن ایپلائینس سروس ٹیکنیشن کے کام میں مہارت ہونی چاہیے)
The job is in Doha.
(نوکری دوحہ میں ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنحواہ انٹرویو کے بعد فائنل ہو گی)
Accommodation will be provided free of charge.
(رہائش فری فراہم کی جائے گی)
Food will be provided.
(کھانا فراہم کیا جائے گا)
Transport will be provided.
(ٹرانسپورٹ فراہم کی جائے گی)
Qatari residency (Iqama) is required.
(قطری اقامہ ضروری ہے)
NOC is required.
(این او سی ضروری ہے)
A high school diploma or equivalent is preferred.
(ہائی اسکول ڈپلومہ یا اس کے مساوی کو ترجیح دی جائے گی)
Send your CV on WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
WhatsApp only, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)

WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیے نمبر
+97430788811

This job is no longer available.
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے۔

Dear Job Seekers: Never pay for job offers. Genuine employers cover all costs, and trusted recruiters are paid by them—not you. Any demand for payment is a scam. Report it immediately.

محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: ملازمت کے لیے کبھی ادائیگی نہ کریں۔ مستند آجر تمام اخراجات خود اٹھاتے ہیں، اور قابل اعتماد بھرتی ایجنسیاں آجر سے معاوضہ لیتی ہیں۔ رقم کا مطالبہ دھوکہ دہی ہے۔ فوری اطلاع دیں۔