A warehouse in-charge is needed(گودام کے انچارج کی ضرورت ہے) The job is in Abu Dhabi(نوکری ابوظہبی میں ہے) Salary will be finalized after the interview(تنخواہ انٹرویو کے بعد فائنل ہو گی) Two years of experience in this work is necessary(اس کام کا دو سال کا تجربہ ضروری ہے) Experience in PVC manufacturing is necessary(پی وی سی مینوفیکچرنگ میں تجربہ ہونا ضروری ہے) Press the button below to see contact details(نیچے بٹن دبا کر رابطے کی تفصیل دیکھیں) View Details تفصیل دیکھیں
Need a storekeeper(ایک سٹورکیپر کی ضرورت ہے) The salary will be finalized after the interview(تنخواہ انٹرویو کے بعد فائنل ہو گی) Experience in this work is necessary(اس کام کا تجربہ ضروری ہے) Contact for interview(انٹرویو کے لیے رابطہ کریں) Press the button below to see contact details(نیچے بٹن دبا کر رابطے کی تفصیل دیکھیں) (((Contact Details – رابطے کی تفصیل))) View Details تفصیل دیکھیں
Need a chef(ایک شیف کی ضرورت ہے) The salary is 3500 Dirhams per month(تنخواہ مہینے کی 3500 درہم ہے) Experience in this work is necessary(اس کام کا تجربہ ضروری ہے) Accommodation and transport will be provided by the company(رہائش اور ٹرانسپورٹ کمپنی فراہم کرے گی) Air ticket and bonus will also be provided(ائیر ٹکٹ اور بونس بھی دیا جائے گا) Duty is 9 hours(9 گھنٹے ڈیوٹی ہے) View Details تفصیل دیکھیں
A salesman is required. (ایک سیلز مین کی ضرورت ہے) The job is in Dubai. (نوکری دبئی میں ہے) (تنخواہ مہینے کی 2500 سے 3000 درہم ہے) (بلڈنگ میٹریل شو روم کے لیے سیلز مین کی ضرورت ہے) View Details تفصیل دیکھیں
A bus driver is required. (ایک بس ڈرائیورکی ضرورت ہے) The job is in Dubai. (نوکری دبئی میں ہے) (تنخواہ انٹرویو کے بعد فائنل ہو گی) (بچوں اور دیگر مسافروں کو اسکول سے آنے اور لے جانے کا کام ہے) View Details تفصیل دیکھیں
A document controller is required. (ایک ڈاکومنٹ کنٹرولر کی ضرورت ہے) The job is in Dubai. (نوکری دبئی میں ہے) (تنخواہ انٹرویو کے بعد فائنل ہو گی) (اس کام کا تجربہ ضروری ہے) View Details تفصیل دیکھیں
A security guard is required. The job is in Dubai. The salary will be finalized after the interview. (ایک چوکیدارکی ضرورت ہے) (نوکری دبئی میں ہے) (تنخواہ انٹرویو کے بعد فائنل ہو گی) View Details تفصیل دیکھیں
A warehouse supervisor is required. The job is in Dubai. The salary will be finalized after the interview. (ایک گودام سپروائزرکی ضرورت ہے) (نوکری دبئی میں ہے) (تنخواہ انٹرویو کے بعد فائنل ہو گی) View Details تفصیل دیکھیں
A driver is required. The job is in Dubai. The salary will be finalized after the interview. (ایک ڈرائیور کی ضرورت ہے) (نوکری دبئی میں ہے) (تنخواہ انٹرویو کے بعد فائنل ہو گی) View Details تفصیل دیکھیں
A forklift operator is needed(ایک فورک لفٹ آپریٹر کی ضرورت ہے) The job is in Dubai(نوکری دبئی میں ہے) Salary will be finalized after the interview(تنخواہ انٹرویو کے بعد فائنل ہو گی) Experience in this work is necessary(اس کام کا تجربہ ضروری ہے) Dubai license number 8 is necessary(دبئی کا 8 نمبر لائسنس ضروری ہے) Send your CV and documents via email(اپنی سی وی اور ڈاکومنٹس ای میل کر دیں) View Details تفصیل دیکھیں
We use cookies to improve your experience and show relevant ads.
Learn more