Telecaller Job in Kuwait is available. (کویت میں ٹیلی کالر کی نوکری میسر ہے) Telecaller is needed for clinic. (کلینک کے لیے ٹیلی کالر کی ضرورت ہے) Fluency in Arabic, Hindi and English is required. (اچھی عربی ، ہندی اور انگلش زبان ضروری ہے) View Details تفصیل دیکھیں
Electronics Technician Job in Kuwait is available. (کویت میں الیکٹرانکس ٹیکنیشن کی نوکری دستیاب ہے) Two years of experience is required. (دو سال کا تجربہ ضروری ہے) Must be skilled in LED, LCD and television work. (ایل ای ڈی، ایل سی ڈی اور ٹیلی ویژن کے کام میں مہارت ہونی چاہیے) View Details تفصیل دیکھیں
Bike Rider Job in Kuwait is available. (کویت میں موٹر سائیکل سوار کی نوکری میسر ہے) Job involves food delivery in a restaurant. (ریسٹورنٹ میں فوڈ ڈلیوری کا کام ہے) Kuwaiti motorbike license is required. (کویت کا موٹر سائیکل لائسنس ہونا چاہیے) View Details تفصیل دیکھیں
Driver Job in Kuwait is available. (کویت میں ڈرائیور کی نوکری دستیاب ہے) Good driving experience is required. (ڈرائیونگ کا اچھا تجربہ ہونا چاہیے) Monthly salary is 200 to 250 Kuwaiti Dinar. (تنخواہ مہینے کی 200سے250 کویتی دینار ہے) View Details تفصیل دیکھیں
Store Keeper Job in Kuwait is available. (کویت میں سٹور کیپر کی نوکری دستیاب ہے) Two years of FMCG experience is required. (ایف ایم سی جی کا دو سال کا تجربہ ہونا چاہیے) High expertise in all storekeeper-related tasks is necessary. (سٹور کیپر سے متعلقہ تمام امور میں اعلی مہارت ہونی ضروری ہے) View Details تفصیل دیکھیں
Cashier Job in Kuwait is available. (کویت میں کیشئرکی نوکری میسر ہے) Experience in cashier and data entry work is required. (کیشئر اور ڈیٹا انٹری کے کام میں تجربہ ہونا چاہیے) Kuwaiti residence permit is mandatory. (کویتی اقامہ لازمی ہے) View Details تفصیل دیکھیں
Welder Job in Kuwait, apply now. (کویت میں ویلڈر کی نوکری ، ابھی اپلائی کریں) One year of experience is mandatory. (ایک سال کا تجربہ لازمی ہے) Must be a good expert in welding work. (ویلڈنگ کے کام کا اچھا ماہر ہونا ضروری ہے) View Details تفصیل دیکھیں
Shuttering Carpenter Job in Kuwait. (کویت میں شٹرنگ کارپینٹرکی نوکری) Good experience in shuttering carpentry is essential. (شٹرنگ کارپینٹرکا اچھا تجربہ ضروری ہے) Experience in any Arab country is preferred. (کسی بھی عرب ملک میں کام کا تجربہ ہو تو بہتر ہے) View Details تفصیل دیکھیں
Steel Fixer Job in Kuwait. (کویت میں اسٹیل فکسر کی نوکری) Candidate with good experience is required. (اچھے تجربے والے امیدوار کی ضرورت ہے) Should be expert in steel fixer work. (اسٹیل فکسر کے کام میں ماہر ہونا چاہیے) View Details تفصیل دیکھیں
Waiter Job in Kuwait is available. (کویت میں ویٹر کی نوکری دستیاب ہے) Two years of waiter experience is required. (دو سال کا ویٹر کا تجربہ ہونا چاہیے) Kuwaiti Iqama must be available. (کویتی اقامہ موجود ہونا ضروری ہے) View Details تفصیل دیکھیں