Interior Designer Job in Kuwait is available.
(کویت میں انٹیریئر ڈیزائنرکی نوکری میسر ہے)
One year experience in architecture or design is required.
(آرکیٹیکچر یا ڈیزائن میں ایک سال کا تجربہ ہونا چاہیے)
Site work experience is necessary.
(سائٹ پر کام کا تجربہ ہونا ضروری ہے)
Expertise in AutoCAD is required.
(آٹوکیڈ میں مہارت ہونی چاہیے)
Salary will be finalized after interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Kuwait Iqama is mandatory.
(کویت کا اقامہ ضروری ہے)
Sponsorship transfer will be required.
(تنازل ضروری ہو گا)
Send your CV and portfolio on WhatsApp. Message only, no calls.
(اپنی سی وی اور پورٹ فولیوواٹس ایپ پر بھیج دیں، صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+96594038930
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں