HVAC Technician Job in Saudi Arabia, apply now.
(سعودی عرب میں ایچ وی اے سی ٹیکنیشن کی نوکری، ابھی اپلائی کریں)
Two years experience in electrical panels, thermostats, and compressors required.
(الیکٹریکل پینلز، تھرموسٹیٹ، کمپریسرز کے کام کا دوسال کا تجربہ ہونا ضروری ہے)
Must be skilled in chiller units, package units, cold storage, ice makers, kitchen equipment, air conditioners, and refrigerators.
(چلر یونٹس، پیکج یونٹس، کولڈ اسٹوریج، آئس میکرز، کچن کا سامان، ایئر کنڈیشنر، اور ریفریجریٹر کے کام میں مہارت ہونی چاہیے)
Saudi Arabian driving license is required.
(سعودی عرب کا ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے)
Iqama must not be expired.
(اقامہ ختم نہیں ہونا چاہیے)
Job is in Riyadh city.
(نوکری ریاض شہر میں ہے)
Monthly salary is 2800 Saudi Riyals.
(تنخواہ مہینے کی 2800 سعودی ریال ہے)
Accommodation will be provided.
(رہائش فراہم کی جائے گی)
Send your CV on WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+966537901904
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں