HVAC Technician Job in Saudi Arabia is available.
(سعودی عرب میں ایچ وی اے سی ٹیکنیشن کی نوکری دستیاب ہے)
Must be expert in packaging units, ducts, filters, and copper pipe work.
(پیکیجنگ یونٹس، ڈکٹ اور فلٹرز کاپر پائپ کے کام میں مہارت ہونی چاہیے)
Expertise in brazing, checking coolant gas level, and leakage detection is essential.
(بریزنگ، کولنٹ گیس لیول چیکنگ اور لیکج چیکنگ وغیرہ میں ماہر ہونا ضروری ہے)
Sponsorship transfer is mandatory.
(تنازل لازمی ہو گا)
Monthly salary ranges from 2500 to 3000 Saudi Riyals.
(تنخواہ مہینے کی 2500سے300 سعودی ریال ہے)
Accommodation and transport will be provided.
(رہائش اور ٹرانسپورٹ میسر ہو گی)
After two years, paid leave will be given.
(دو سال کے بعد تنخواہ کے ساتھ چھٹی ملے گی)
Job location is Riyadh.
(نوکری ریاض میں ہے)
Contact on WhatsApp for more details.
(مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+966568787584
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں