HVAC Technician Job in Saudi Arabia.
(سعودی عرب میں ایچ وی اے سی ٹیکنیشن کی نوکری)
Your residency permit should not be expired.
(آپ کااقامہ ختم نہیں ہونا چاہیے)
Sponsorship transfer is required.
(تنازل ضروری ہے)
Salary is 2500+300 Saudi Riyals per month.
(تنخواہ مہینے کی 2500+300 سعودی ریال ہے)
Accommodation and transport will be provided.
(رہائش اور ٹرانسپورٹ فراہم کی جائے گی)
Expertise required in Cold Storage Chiller Unit, Package Units, and Ice Maker repair.
(کولڈ اسٹوریج چلر یونٹ،پیکیج یونٹس اورآئس میکر کی مرمت میں مہارت ہونی چاہیے)
Must be expert in Electrical Panel, Thermostat, and Compressor work.
(الیکٹریکل پینل، تھرموسٹیٹ اور کمپریسرکے کام کا ماہر ہونا ضروری ہے)
Knowledge of kitchen appliances and Split AC service is also necessary.
(باورچی خانے میں استعمال ہونے والے آلات اور سپلٹ اے سی سروس کا علم بھی ضروری ہے)
The job is in Riyadh.
(ریاض شہر میں نوکری ہے)
Send your CV via WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+966537901904
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں