HVAC Technician Job

Post ID: 7006
Country: Bahrain (بحرین)

HVAC technician Job in Bahrain.
(بحرین میں ایچ وی اے سی ٹیکنیشن کی نوکری)
Must have good skills in building installation work.
(بلڈنگ انسٹالیشن کے کام میں اچھی مہارت ہونی چاہیے)
Five years of work experience in Bahrain is required.
(بحرین میں کام کا پانچ سال کا تجربہ ضروری ہے)
Iqama of Bahrain is required.
(بحرین کا اقامہ ضروری ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Other facilities will also be provided.
(دیگر سہولتیں بھی دی جائيں گی)
Arabic language is mandatory.
(عربی زبان ضروری ہے)
Job location is in Manama.
(منامہ میں نوکری کی جگہ ہے)
Email your CV.
(اپنی سی وی ای میل کر دیں)
Contact Email – رابطے کے لیے ای میل
venkat@gcts-bahrain.com

This job is no longer available.
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے۔

Dear Job Seekers: Never pay for job offers. Genuine employers cover all costs, and trusted recruiters are paid by them—not you. Any demand for payment is a scam. Report it immediately.

محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: ملازمت کے لیے کبھی ادائیگی نہ کریں۔ مستند آجر تمام اخراجات خود اٹھاتے ہیں، اور قابل اعتماد بھرتی ایجنسیاں آجر سے معاوضہ لیتی ہیں۔ رقم کا مطالبہ دھوکہ دہی ہے۔ فوری اطلاع دیں۔