HVAC Technician Job

Job ID: 6325

HVAC Technician Job in Saudi Arabia.
(سعودی عرب میں ایچ وی اے سی ٹیکنیشن کی نوکری)
Good experience in repairing refrigerators, air conditioners, washing machines, dishwashers, ovens, etc., is required.
(ریفریجریٹرز، ایئر کنڈیشنر، واشنگ مشین، ڈش واشر اور اوون وغیرہ کی مرمت کا اچھا تجربہ ہونا چاہیے)
Expertise in HVAC systems is necessary.
(ایچ وی اے سی سسٹمزکے کام میں مہارت ضروری ہے)
Iqama for Saudi Arabia is necessary.
(سعودی عرب کا اقامہ ضروری ہے)
Driving license for Saudi Arabia is necessary.
(سعودی عرب کا ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے)
Arabic and English languages are necessary.
(عربی اورانگلش زبان ضروری ہے)
Job is in Riyadh.
(ریاض میں نوکری ہے)
Accommodation will be provided.
(رہائش فراہم کی جائے گی)
Good salary and bonuses will be provided.
(اچھی تنخواہ اور بونس فراہم کیا جائے گا)
Contact for more information.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+966509372317

This job is no longer available
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں