HVAC Chiller Technician Job in Saudi Arabia. (سعودی عرب میں ایچ وی اے سی چلر ٹیکنیشن کی نوکری) Two years of relevant experience required. (دو سال کا متعلقہ تجربہ ہونا چاہیے) Saudi residency is mandatory. (سعودی عرب کا اقامہ ہونا لازمی ہے) Three years of DAE diploma required. (تین سال کا ڈی اے ای ڈپلومہ ضروری ہے) Job is in Buraidah. (بریدہ میں نوکری ہے) Salary ranges between 1500-2000 Saudi Riyals per month. (تنخواہ مہینے کی 1500سے2000 سعودی ریال ہے) Speaking Arabic is preferable. (عربی زبان بولنا آتی ہو تو اچھا ہے) Immediate requirement for expert technicians. (ماہر ٹیکنیشن کی فوری ضرورت ہے) Contact for more information. (مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں) Contact Number – رابطے کے لیے نمبر +966574934938
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔