House Driver Job in Saudi Arabia. (سعودی عرب میں گھر ڈرائیور کی نوکری) Good driving experience is mandatory. (ڈرائیونگ کا اچھا تجربہ ضروری ہے) Saudi Arabian driving license is mandatory. (سعودی عرب کا ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے) Saudi Arabian residence permit is mandatory. (سعودی عرب کا اقامہ ضروری ہے) Sponsorship transfer is required. (تنازل ضروری ہے) Must know how to speak Arabic language. (عربی زبان بولنا آتی ہو) Familiarity with routes is mandatory. (راستوں سے واقفیت ضروری ہے) Job is in Jeddah. (نوکری جدہ میں ہے) Salary is 1300 Saudi Riyals per month. (تنخواہ مہینے کی 1300 سعودی ریال ہے) Contact for more information. (مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں) Contact Number – رابطے کے لیے نمبر +966550055880
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔