House Driver Job in Kuwait.
(کویت میں گھر ڈرائیور کی نوکری)
Kuwaiti driving license is required.
(کویت کا ڈرائیونگ لائسنس ہونا چاہیے)
Kuwaiti Iqama is necessary.
(کویت کا اقامہ ضروری ہے)
Job is in Abdullah Al-Salem area.
(ضاحية عبدالله السالم میں نوکری ہے)
Familiarity with routes is necessary.
(راستوں سے واقفیت ضروری ہے)
Speaking Arabic and English is mandatory.
(عربی اور انگلش بولنا ضروری ہے)
Age should be above 35 years.
(عمر35سال سے زیادہ ہونی چاہیے)
Salary ranges from 200 to 220 Kuwaiti Dinars per month.
(تنخواہ مہینے کی 200سے220 کویتی دینار ہے)
Accommodation will be provided.
(رہائش فراہم کی جائے گی)
One day off per week.
(ہفتے میں ایک چھٹی ہے)
Send your CV, ID, and license on WhatsApp.
(اپنی سی وی، آئی ڈی اور لائسنس واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Message only, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+96598888234
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں