Home Driver Job in Saudi Arabia is available.
(سعودی عرب میں گھر ڈرائیور کی نوکری دستیاب ہے)
Good driving experience is required.
(ڈرائیونگ کا اچھا تجربہ ہونا چاہیے)
Saudi driving license is mandatory.
(سعودی عرب کا ڈرائیونگ لائسنس لازمی ہے)
Your residence permit should not be expired.
(آپکا اقامہ ختم نہیں ہونا چاہیے)
Job is in Riyadh city.
(ریاض شہر میں نوکری ہے)
Familiarity with routes is necessary.
(راستوں سے واقفیت ضروری ہے)
Should be able to speak Arabic.
(عربی زبان بولنا آتی ہو)
Sponsorship transfer will be required.
(تنازل ضروری ہو گا)
Monthly salary is 1800 Saudi Riyal.
(تنخواہ مہینے کی 1800 سعودی ریال ہے)
Contact for more information.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+966597915103
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں