Home Driver Job in Bahrain.
(بحرین میں گھر ڈرائیور کی نوکری)
Bahrain driving license is required.
(بحرین کا ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے)
Bahrain residency permit is required.
(بحرین کا اقامہ ضروری ہے)
Familiarity with routes is necessary.
(راستوں سے واقفیت ضروری ہے)
Accommodation will be provided.
(رہائش فراہم کی جائے گی)
Food will be provided.
(کھانا فراہم کیا جائے گا)
Visa will be provided.
(ویزا فراہم کیا جائے گا)
Salary is 170 Bahraini Dinars per month.
(تنخواہ مہینے کی 170 بحرینی دینار ہے)
Send your CV on WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Message only, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+97333344598
Home Driver Job
Job ID: 4309