Helper Job in Saudi Arabia is available. (سعودی عرب میں ہیلپر کی نوکری دستیاب ہے) 50 Helpers are required for Electrician and Plumber work. (الیکٹریشن او رپلمبر کے کام کے لیے 50ہیلپر کی ضرورت ہے) Saudi Iqama is mandatory. (سعودی اقامہ موجود ہونا ضروری ہے) Sponsorship transfer is required. (تنازل ضروری ہو گا) Accommodation will be provided. (رہائش ملے گی) Food will also be provided. (کھانا بھی فراہم کیا جائے گا) Transport facility will also be available. (ٹرانسپورٹ کی سہولت بھی موجود ہو گی) Salary is 1400 Saudi Riyals per month. (تنخواہ مہینے کی 1400 سعودی ریال ہے) Job is in Riyadh city. (ریاض شہر میں نوکری ہے) Duty is 10 hours. (ڈیوٹی 10گھنٹے ہے) Contact for more information. (مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں) Contact Number – رابطے کے لیے نمبر +966572317871
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔