Helper Job Available in UAE.
(یواےای میں ہیلپر کی نوکری دستیاب ہے)
Helper needed for packing and preparing items for shipment.
(شپمنٹ کے لیے سامان کی پیکنگ اور تیاری کے لیے ہیلپر کی ضرورت ہے)
Relevant experience as a packing helper is preferred.
(پیکنگ ہیلپر کا مناسب تجربہ ہو تو بہتر ہے)
Job location: Al Karama, Dubai.
(الکرامہ، دبئی میں نوکری ہے)
Basic Arabic and English language skills required.
(بنیادی عربی اور انگلش زبان آتی ہو)
UAE residency (Iqama) is mandatory.
(یواےای کا اقامہ لازمی ہے)
Attractive salary will be provided.
(اچھی تنخواہ فراہم کی جائے گی)
Send your CV via WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Message only, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+971522304901
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں