Helper Job in Saudi Arabia. (سعودی عرب میں ہیلپر کی نوکری) Labor is required for warehouse work. (گودام میں کام کے لیے لیبر کی ضرورت ہے) Loading, unloading, and other tasks will be performed. (لوڈنگ ، ان لوڈنگ اور دیگر کام کرنے ہوں گے) Expired Iqama will also be accepted. (ختم اقامہ بھی چلے گا) Sponsorship transfer will be done within ten days. (دس دن کے اندرتنازل ہو گا) Only Pakistani candidates are required. (صرف پاکستانی امیدواروں کی ضرورت ہے) Workplace is in Jeddah. (جدہ میں کام کی جگہ ہے) Salary is 1500 SAR per month. (تنخواہ مہینے کی 1500 سعودی ریال ہے) 300 SAR will be given for food. (کھانے کے لیے300ریال ملیں گے) Duty is 10 hours. (ڈیوٹی 10گھنٹے ہے) For more information, contact. (مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں) Contact Number – رابطے کے لیے نمبر +966534726571
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔