Helper Job in Bahrain.
(بحرین میں ہیلپر کی نوکری)
Helper work is in the workshop.
(ورکشاپ میں ہیلپر کا کام ہے)
Bahraini residency (Iqama) is required.
(بحرین کا اقامہ ضروری ہے)
Workshop is in Jalali.
(جلالی میں ورکشاپ ہے)
Knowing Arabic is preferable.
(عربی زبان بولنا آتی ہو تو بہتر ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Other facilities will also be provided.
(دیگر سہولتیں بھی دی جائيں گی)
Contact on WhatsApp for more details.
(مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں)
Only message, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+97334189827
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے