Helper Job in Saudi Arabia.
(سعودی عرب میں ہیلپر کی نوکری)
Saudi Arabia residency is mandatory.
(سعودی عرب کا اقامہ ضروری ہے)
Sponsorship transfer facility is available.
(تنازل کی سہولت موجود ہے)
10 hours duty with 1-hour break.
(دس گھنٹے ڈیوٹی ایک گھنٹہ بریک ہے)
Accommodation will be provided.
(رہائش فراہم کی جائے گی)
Transport will be provided.
(ٹرانسپورٹ فراہم کی جائے گی)
Monthly salary is 1400 Saudi Riyals.
(تنخواہ مہینے کی 1400 سعودی ریال ہے)
300 Riyals will be provided for food.
(کھانے کےلیے300ریال ملیں گے)
The job is in Jeddah.
(جدہ میں نوکری ہے)
Without sponsorship transfer, the salary is 1800+200 Saudi Riyals.
(تنازل کے بغیر تنخواہ1800+200سعودی ریال ہے)
Send your residency and documents on WhatsApp.
(اپنا اقامہ اور ڈاکومنٹس واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Mention whether sponsorship transfer is required or not.
(یہ ضرورت بتائیں تنازل چاہیے یا نہیں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+966576093867
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں