helper Job in Saudi Arabia.
(سعودی عرب میں ہیلپر کی نوکری)
Helper needed for packing food and fruits.
(خوراک اور پھلوں کی پیکنگ کے لیے ہیلپر کی ضرورت ہے)
Iqama should be available.
(اقامہ موجود ہونا چاہیے)
Accommodation will be provided.
(رہائش فراہم کی جائے گی)
Food will be provided.
(کھانا فراہم کیا جائے گا)
Duty is 10 hours.
(دس گھنٹے ڈیوٹی ہے)
Salary is 1600 Saudi Riyal per month.
(تنخواہ مہینے کی 1600 سعودی ریال ہے)
Job in Makkah.
(مکہ مکرمہ میں نوکری ہے)
Contact for more information.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+966534517266
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے۔