helper Job in Kuwait.
(کویت میں ہیلپر کی نوکری)
The job involves assisting the mason.
(میسن کے ساتھ ہیلپر کا کام ہے)
Salary is 200 Kuwaiti Dinar per month.
(تنخواہ مہینے کی 200 کویتی دینار ہے)
Other facilities will also be available.
(دیگر سہولتیں بھی میسر ہوں گی)
Kuwaiti residency (Iqama) is required.
(کویت کا اقامہ ضروری ہے)
Sponsorship transfer facility is available.
(تنازل کی سہولت موجود ہے)
The job involves preparing walls for ceramic installation.
(سیرامک لگانے کے لیے دیوار کی تیاری کا کام ہے)
Hardworking candidate needed urgently.
(محنتی امیدوار کی فوری ضرورت ہے)
Contact for more information.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+96597631860
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے۔