Helper Job in Oman.
(عمان میں ہیلپر کی نوکری)
Worker required for work in a supermarket.
(سپرمارکیٹ میں کام کے لیے ورکر کی ضرورت ہے)
Having suitable experience is preferred.
(مناسب تجربہ ہو تو بہتر ہے)
Your Omani Iqama should not be expired.
(آپکا عمانی اقامہ ختم نہیں ہونا چاہیے)
Salary will be according to qualifications.
(تنخواہ قابلیت کے مطابق ہو گی)
Basic facilities will also be available.
(بنیادی سہولتیں بھی میسر ہوں گی)
Basic Arabic and English language are necessary.
(بنیادی عربی اور انگلش زبان ضروری ہے)
Hardworking and well-mannered candidate is urgently required.
(محنتی اور با اخلاق امیدوار کی فوری ضرورت ہے)
Contact for more information.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+96872056236
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں