Helper Job in Bahrain. (بحرین میں ہیلپر کی نوکری) Helper is required for a restaurant. (ریسٹورنٹ میں ہیلپر کی ضرورت ہے) Experience in restaurant work is mandatory. (ریسٹورنٹ میں کام کا تجربہ ہو نا چاہیے) Residency should not be expired. (اقامہ ختم نہیں ہونا چاہیے) Flexi visa is required. (فلیکسی ویزا ضروری ہے) Job location is Arad. (نوکری اراد میں ہے) Good salary will be provided. (اچھی تنخواہ ملے گی) Must be able to speak Arabic language. (عربی زبان بولنا آتی ہو) For more information, contact on WhatsApp. (مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں) Only message; do not call. (صرف میسج کریں، کال نہ کریں) WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر +97338886874
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔