Heavy Express Driver job

Post ID: 10893
Country: Saudi Arabia (سعودی عرب)

Job Description – ملازمت کی تفصیل
Expert Heavy Express driver job available. Driving across multiple cities. Good experience is needed. This is a transport-based role operating throughout Saudi Arabia. Only candidates present in Jeddah are eligible.
ایکسپرٹ ہیوی ایکسپریس ڈرائیور کی نوکری دستیاب ہے۔ مختلف شہروں میں ڈرائیونگ کرنا ہے۔ اچھا تجربہ ضروری ہے۔ یہ نقل و حمل پر مبنی کام ہے جو پورے سعودی عرب میں ہوگا۔ صرف جدہ میں موجود امیدوار اہل ہیں۔

Responsibilities – ذمہ داریاں
• Drive 5-meter closed box Dyna ISUZU 2025 model
• Transport heavy express goods across cities
• Follow assigned routes and schedules
• Maintain vehicle condition and cleanliness
• Ensure timely delivery of shipments
• Handle long-distance trips professionally
• Follow traffic rules and safety standards
• پانچ میٹر بند بکس ڈائنا گاڑی چلنی ہے
• مختلف شہروں میں ہیوی ایکسپریس سامان کی ترسیل
• دیے گئے راستوں اور شیڈول پر عمل کرنا
• گاڑی کی حالت اور صفائی برقرار رکھنا
• سامان کی بروقت ترسیل یقینی بنانا
• لمبے سفر کو پیشہ ورانہ انداز میں مکمل کرنا
• ٹریفک قوانین اور حفاظتی اصولوں کی پابندی کرنا

Requirements – شرائط
• Must have valid driver card
• Heavy vehicle driving experience required
• Minimum 3 months iqama validity
• ڈرائیور کارڈ ہونا ضروری ہے
• ہیوی گاڑی چلانے کا تجربہ ہونا چاہیے
• اقامہ میں کم از کم تین ماہ باقی ہونا چاہیے

Salary & Benefits – تنخواہ اور سہولتیں
• Monthly salary: 2500 Riyal
• Trip money: 0.38 Halala per kilometer
• تنخواہ: 2500 ریال ماہانہ
• ہر کلومیٹر کے حساب سے 0.38 حلالہ ٹرپ منی

How to Apply – اپلائی کرنے کا طریقہ
Interested drivers should send iqama, driving license, and driver card only through WhatsApp.
دلچسپی رکھنے والے ڈرائیور اپنا اقامہ، ڈرائیونگ لائسنس اور ڈرائیور کارڈ صرف واٹس ایپ پر بھیجیں۔

Apply Now
اّپلائی کریں

Dear Job Seekers: Never pay for job offers. Genuine employers cover all costs, and trusted recruiters are paid by them—not you. Any demand for payment is a scam. Report it immediately.

محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: ملازمت کے لیے کبھی ادائیگی نہ کریں۔ مستند آجر تمام اخراجات خود اٹھاتے ہیں، اور قابل اعتماد بھرتی ایجنسیاں آجر سے معاوضہ لیتی ہیں۔ رقم کا مطالبہ دھوکہ دہی ہے۔ فوری اطلاع دیں۔