Heavy Driver Job in Saudi Arabia is available.
(سعودی عرب میں ہیوی ڈرائیور کی نوکری دستیاب ہے)
One year experience of driving concrete mixer truck is required.
(کنکریٹ مکسر ٹرک چلانے کا ایک سال کا تجربہ ہونا چاہیے)
Heavy license of Saudi Arabia is mandatory.
(سعودی عرب کا ہیوی لائسنس ضروری ہے)
Saudi Iqama must be available.
(سعودی اقامہ موجود ہونا لازمی ہے)
Matric education is essential.
(میٹرک تعلیم ضروری ہے)
Work is in Jeddah, Qassim and Madinah Munawarah.
(جدہ، قصیم اور مدینہ منورہ میں کام ہے)
Monthly salary is 2000 Saudi Riyal.
(تنخواہ مہینے کی 2000 سعودی ریال ہے)
Need expert concrete mixer operator.
(ماہر کنکریٹ مکسر آپریٹر کی ضرورت ہے)
Send your CV via email.
(اپنی سی وی ای میل کر دیں)
Contact Email – رابطے کے لیے ای میل
brosis.mallick@gmail.com
ممکن ہے یہ نوکری دستیاب نہ ہو کیونکہ یہ دو ہفتے سے زیادہ پرانی ہے