Heavy Driver Job in Saudi Arabia is available today. (سعودی عرب میں ہیوی ڈرائیور کی نوکری آج میسر ہے) Saudi heavy license is necessary. (سعودی عرب کا ہیوی لائسنس ضروری ہے) Saudi residence permit must be available. (سعودی اقامہ موجود ہونا لازمی ہے) Accommodation will be provided. (رہائش فراہم کی جائے گی) Food will be provided. (کھانا مہیا کیا جائے گا) Sponsorship transfer is necessary. (تنازل ضروری ہے) Monthly salary is 1800 Saudi Riyal. (تنخواہ مہینے کی 1800 سعودی ریال ہے) Trip allowance will also be given. (ٹریپ الاونس بھی ملے گا) Only message on WhatsApp between 9 AM to 6 PM. (دن 9سے 6بجے کے دوران واٹس ایپ پر صرف میسج کریں) WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر +966556511880
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔