Heavy Driver Job in Saudi Arabia

Job ID: 9028

Heavy Driver Job in Saudi Arabia. Apply now.
(سعودی عرب میں ہیوی ڈرائیور کی نوکری، ابھی اپلائی کریں)
Saudi heavy driving license must be available.
(سعودی عرب کا ہیوی ڈرائیونگ لائسنس موجود ہونا چاہیے)
Monthly salary is 3000 Saudi Riyals.
(تنخواہ مہینے کی 3000 سعودی ریال ہے)
Your Iqama should not be expired.
(آپ کا اقامہ ختم نہیں ہونا چاہیے)
Job location is in Jeddah.
(جدہ میں نوکری کی جگہ ہے)
Loading and unloading work will also be required.
(لوڈنگ اور ان لوڈنگ کا کام بھی کرنا ہو گا)
Healthy and hardworking driver is needed.
(تندرست اور محنتی ڈرائیور کی ضرورت ہے)
Good experience in heavy driving is mandatory.
(ہیوی ڈرائیونگ کا اچھا تجربہ لازمی ہے)
Send your CV via email.
(اپنی سی وی ای میل کر دیں)
Contact Email – رابطے کے لیے ای میل
careers.sa@dukan.me

Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں